ابنا: قدس نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ پائپ لائن ساحلی شہر العریش سے شروع ہوتی ہے جو شینا کے شمال میںواقع ہے۔ یاد ہے مصر میں عوامی تحریک کی کامیابی اور حسنی مبارک کی حکومت کے خاتمے کے بعد عوام نے صیہونی حکومت کے لئے گيس سپلائي بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صہیونی ریاست اپنی ضرورت کی پینتالیس فیصد گيس مصر سے درامد کرتی ہے۔
.......
/169